فیصلہ نویسی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنا۔ "اللہ جانے کس طرح اپنے قانونی مطالعہ اور فیصلہ نویسی کے مشاغل کو پورا کرتے ہوں گے۔"      ( ١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ١١٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فیصلہ' کے بعد فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق لاحقۂ کیفیت 'نویسی' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٥ء کو "تخلیقات و نگارشات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنا۔ "اللہ جانے کس طرح اپنے قانونی مطالعہ اور فیصلہ نویسی کے مشاغل کو پورا کرتے ہوں گے۔"      ( ١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ١١٤ )

جنس: مؤنث